مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی‘امیر جماعت اسلامی قربانی کیلئے بیل نہ خرید سکے!!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق عید الاضحی پر مہنگائی کے باعث بیل نہ خرید سکے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق قربانی کا جانور خریدنے کیلئے مویشی منڈی گئے لیکن جب جانوروں کی قیمتیں پوچھیں تو دنگ رہ گئے۔ سراج الحق نے مہنگائی کے باعث قربانی کا بیل لینے… Continue 23reading مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی‘امیر جماعت اسلامی قربانی کیلئے بیل نہ خرید سکے!!