پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مریم نواز لوگوں کے مسائل معلوم کرنے جب پہنچیںتو خاتون نے ایسا کیا کہا کہ مریم وہاں سے سر جھکا کر نکل گئیں

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں حکومتی کارکردگی کا پول کھل گیا، مریم نواز جب لوگوں کے مسائل پوچھنے ان کے گھرپہنچی تو عوام نے مسائل کے ڈھیر لگا دئیے، انتظامیہ کی نا اہلی کا رونا روتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں حکومتی کارکردگی کا پول اس وقت کھل گیا جب مریم نواز لوگوں کے مسائل اور ان کے حل کیلئے لوگوں کےگھر پہنچ گئیں۔ ایک جگہ جب انہیں نے

سیوریج کے حوالے سے لوگوں سے دریافت کیا تو اس موقع پر لوگوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے۔ گھر کے دروازے پر کھڑی جب ایک خاتون سے مریم نواز نے پینے کے صاف پانی سے متعلق استفسار کیا کہ کیا پانی آتا ہے،صاف پانی آتا ہے؟تو خاتون خانہ کا کہنا تھا کہ پانی بھی نہیں آتا، کم آتا ہے جبکہ گندا پانی سپلائی کیا جا رہا ہے جس پر مریم نواز صرف ’اچھا‘ہی کہہ کر خاموش ہو گئیں۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…