پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

ختم نبوت ؐ معاملہ، حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد بھی کھل کر سامنے آگئی، بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی اہلیہ ہونے کی دعویدار عائشہ احد ملک نے کہا ہے کہ ناموس رسالتﷺ کی حفاظت ہر مسلمان کا دینی فریضہ ہے ،موجودہ حالات میں قومی یکجہتی ، اتحاد اور بھائی چارے کی اہمیت پہلے سے کہی زیادہ بڑھ چکی ہے ،

ختم نبوت ﷺ پر ایمان نہ رکھنے والا مسلمان نہیں ہو سکتا ،حرمت رسول ﷺ کا تحفظ ہر کلمہ گو کی ذمہ داری ہے ، نبی کریم ﷺ کی سیرت طیبہ امت مسلمہ کے لئے مشعل راہ ہیں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے حساس ترین معاملے کو جان بوجھ کر چھیڑا ،اب حکمرانوں کی ذمہ داری ہے کہ اس میں ملوث افراد کو بے نقاب کرے اور کمیٹی کی رپورٹ فوری شائع کی جائے ۔اگر حکومت بروقت اس مسئلے کو حل کر لیتی تو عوام ملک بھر اتنی بڑی اذیت سے دو چار نہ ہوتے ، موجودہ حکومت ہر محاذ پر ناکام ہو چکی ہے ، جو حکمران عوام کی جان و مال کی حفاظت نہیں کر سکتے انہیں حکمرانی کرنے کا بھی کوئی حق حاصل نہیں ،حکمرانوں کا رویہ مسلسل آمرانہ ہے جس کی وجہ سے ملک و قوم کا نقصان ہو رہا ہے اور ان تمام حالات کی خرابی کی ذمہ داری موجودہ حکمران ہیں، حکمران اپنے جرائم اور چوری چھپانے کی خاطر ملک کو بحرانوں کی طرف دھکیلا جا رہا ہے ۔ عائشہ احد ملک نے میڈیا کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ نیوز چینل سوشل میڈیا پر پاپندی بنیادی انسانی حقوق کے منافی ہے آزادی صحافت کی جدو جہد میں تمام صحافی برادری کے شانہ بشانہ کھڑی ہوں اور حکومت کے غیر

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…