اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر حیات خان کی فیض آباددھرنے میں ’’ٹی بریک‘‘پل کے نیچے کیا کرتے رہے؟ دلچسپ صورتحال

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل اظہر حیات خان نے فیض آباد کے مقام پر دھرنے میں ’’ٹی بریک‘‘کی اور دھرنے کے شرکاء کی طرف سے علاقہ خالی کرنے تک وہاں موجود رہے۔ ڈی جی رینجرز نے فیض

آباد پل کے نیچے اسلام آباد ایکسپریس وے پر رینجرز کی روایتی’’ٹی بریک‘‘ میں پکوڑے اور سینڈوچ کھائے۔ ڈی جی رینجرز نے ایکسپریس وے پر نماز مغرب ادا کی اور دھرنے کے شرکاء کو روانہ کرنے کے بعد فیض آباد سے روانہ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…