نوازشریف کو بچانے کیلئے مولانافضل الرحمان ڈٹ گئے،نیب کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا
ملتان (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے این اے 120 پر بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم میں مسلم لیگ نواز کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ (ن )لیگ کے اتحادی رہے ہیں ٗاخلاقی طور ہم پر فرض ہے کہ ان کا ساتھ دیں ٗ… Continue 23reading نوازشریف کو بچانے کیلئے مولانافضل الرحمان ڈٹ گئے،نیب کے بارے میں سنگین دعویٰ کردیا