بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

برسوں پہلے نواز شریف یہ کس کی تصویر اٹھائے نعرے بازی کر رہے ہیں، ایسی شخصیت کے آپ کو اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک تصویر تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ شیخ رشید کی کلاشنکوف کیس میں قید کے دوران مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن میں تصویر اٹھائے شیخ رشید کی رہائی کیلئے نعرے لگا رہے ہیں۔ یہ تصویر اس دور میں ن لیگ کے 23مارچ کو لاہور میں ہونے والے ورکرز کنونشن کی ہے مگر آج صورتحال اس قدر تبدیل

ہو چکی ہے کہ کبھی شیخ رشید کی رہائی کیلئے ان کی تصویر اٹھا کر نعرے بازی کرتے نواز شریف آج ان کو دیکھنا بھی پسند نہیں کرتے بلکہ ن لیگ کی کوشش ہے کہ شیخ رشید کو کسی طرح ناجائز اثاثے کے چکر میں سزا دلوائی جا سکے۔ شیخ رشید کی تصویر اٹھائے نواز شریف کی یہ تصویر یقیناََ ماضی اور حال کی سیاست کی بہترین تصویر پیش کرتے ہوئے قارئین کیلئے بھی دلچسپی کا باعث ہو گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…