پیر‬‮ ، 08 جون‬‮ 2026 

صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کے ڈیرے پر بھی حملہ،حکمران جماعت کے اہم افرادکی شامت آگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مذہبی تنظیم کے کارکنوں نے صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کے ڈیرے کا گھیراؤ کر لیا ٗ مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ،اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے مظاہرین کو منتشر کیا ۔ بتایاگیا ہے کہ لاہور میں احتجاج کرنے والے مذہبی تنظیم کے کارکن مشتعل ہو

کر وہنی رو ڈ پر واقع صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین کے ڈیرے پر پہنچ گئے اور پتھراؤ کیاجس سے کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔اس دوران مشتعل مظاہرین دروازے کو بھی توڑنے کی کوشش کرتے رہے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی جس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کیا اور اس کے بعد اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…