عائشہ گلالئی کی روایتی پگڑی پہن کر قومی اسمبلی میں انٹر، پگڑی کیوں پہنی ؟ حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) منفرد نظر آنے کی خواہش، توجہ حاصل کرنے کی کوشش یا کچھ اور؟ تحریکِ انصاف کی باغی رہنماء عائشہ گلالئی نے ایک اور دبنگ انداز اپنا لیا۔ وزیر قبائل کی روایتی پگڑی پہن کر پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئیں۔اراکین خاتون ایم این کو دیکھتے رہ گئے۔ اس موقع پر صحافیوں سے بات کرتے… Continue 23reading عائشہ گلالئی کی روایتی پگڑی پہن کر قومی اسمبلی میں انٹر، پگڑی کیوں پہنی ؟ حیران کن انکشاف