اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سکولوں میں چھٹیوں کا اعلان

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

لاہور( آن لائن)پنجاب حکومت نے کشیدہ صورتحال کے باعث لاہور کے تعلیمی ادارے 2 روزتک بند رکھنے کااعلان کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں تحریک لبیک کے دھرنے کیخلاف آپریشن پر ملک میں صورتحال ابتر ہونے پر پنجاب حکومت نے لاہور کے تعلیمی اداے 2 روز تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا،وزیر تعلیم رانا مشہود کا کہناتھا کہ شہر میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے بند رکھنے

کا فیصلہ کیا گیا ان کا کہناتھا کہ دھرنے کیخلاف آپریشن کے باعث مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،راستوں کی بندش کے باعث طلبا اور ان کے والدین کو مشکلات کا سامنا ہوگاجس پر حکومت نے آج ا ور کل منگل کو تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ان کا کہناتھا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہریوں کی سکیورٹی یقینی بنانے کیلئے کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…