پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوتؐ کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرارداد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی ) عقیدہ ختم نبوت کو نصاب کا حصہ بنانے کے لئے پنجاب اسمبلی میں قراردار متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں عقیدہ ختم نبوت کو نصاب کا حصہ بنانے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ قرارداد حکومتی رکن وحید گل نے پیش کی جس کے متن میں ہے کہ عقیدہ ختم نبوت کا دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے اور آئین پاکستان نے اس عقیدے کو مکمل تحفظ فراہم کیا ہے۔قرار داد کے متن میں تحریر ہے کہ مسلمان طلبہ و طالبات کے لئے

عقیدہ ختم نبوت کا مضمون لازمی قرار دیا جائے اور صوبائی و وفاقی حکومت اس حوالے سے فوری اقدامات کرے۔دوسری جانب پنجاب اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے متفقہ طور پر بلیک فرائیڈے کے بچت بازاروں کے خلاف شدید احتجاج کیا، پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کا کہنا تھا کہ جمعہ کا دن مسلمانوں کے لئے مقدس ہے لہذٰا بلیک فرائیڈے پر پابندی عائد کرکے اس ایونٹ کو منانے والوں کو مجرم تصور کرتے ہوئے کارروائی کی جائے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…