اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر نبی کریمﷺ کی شان میں گستاخی کرنیوالاملزم گرفتار کر لیا گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک )سوشل میڈیا پر نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کا ملزم گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ساہیوال میں سوشل میڈیا پر نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والےملزم کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔ ساہیوال کے نواحی گائوں L-90/9کے رہائشی قمر آکاش کے خلاف شہریوں کی

درخواست پرتھانہ غلہ منڈی میں A/C/298/295کے تحت مقدمہ درج کیا تھا جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ قمر آکاش نےدو ماہ قبل فیس بک پر نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کی ہے۔ جبکہ ملزم نے گستاخی کرتے ہوئے قرآن پاک اور احادیث مبارکہ کا بھی تمسخر اڑایا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…