ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

حکومت پنجاب کا کسان کے گھرگھر خوشحالی لانے کیلئے ایک اور انقلابی پروگرام کا اعلان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)حکومت پنجاب نے کسان کے گھرگھر خوشحالی لانے کے لئے ایک اور انقلابی پروگرام کا اعلان کردیا ، خادم پنجاب کسان پیکج کے تحت اس نئے پروگرام سے پنجاب کے 52لاکھ کسان مستفید ہوں گے ، خادم پنجاب کسان پیکج کے تحت زرعی شعبہ میں ایک اور انقلابی قدم اٹھا کر کسانوں کو ڈی اے پی کھاد پر فوری سبسڈی کی فراہمی شروع ہے ، سستی کھاد سے زرعی اجناس پر کسان کی لاگت کم ہوسکے گی

اور کھاد کی کمی سے فصل کی پیداوار میں کمی کا خدشہ بھی ختم ہوگیا، ڈی اے پی کی فی بوری پر150روپے کی سبسڈی فراہمی شروع کردی گئی ہے ، محکمہ زراعت کسان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے اور اسے ہر وہ سہولت فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے جو اس کی پیداواری لاگت کو کم کرسکے، اس سبسڈی سے فائدہ اٹھانے کے لئے غیر رجسٹر ڈکسان آج ہی پنجاب زرعی ہیلپ لائن پر فون کرکے اپنی رجسٹریشن کروائیں غیر رجسٹرڈ کسان سبسڈی اور دیگر معمومات حاصل کرنے کے لئے0800-15000 080029000پر کال کریں ، جبکہ رجسٹر ڈ کاشتکارسیکریچ کارڈ نمبر سپیس شناختی نمبر کارڈ نمبر8070پر بھیجیں اور تصدیقی پیغام موصول ہونے پر قریبی موبائل شاپ پر میسج دیکھا کر رقم وصول حاصل کریں، یہ سبسڈی صرف پنجاب کے کسانوں کے لئے ہے ،ہر کسان ڈی اے پی کھاد کی20بوریوں تک سبسڈی حاصل کرسکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…