جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

ختم نبوتﷺ معاملے پر مسلم لیگ چھوڑنے کااعلان کرنیوالے ظفر اللہ جمالی کا اچانک بڑا یوٹرن،اب کیا اعلان کر دیا؟

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی نہیں ہو رہا، مخالفین اس طرح کی خبریں پھیلا رہے ہیں، طبیعت کی خرابی کے باعث تین ماہ سے اسلام آباد میں ہی مقیم رہا، میر ظفر اللہ جمالی نے ختم نبوت ایشو پر ن لیگ چھوڑنے اور اسمبلی سے مستعفی ہونے کی تردید کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما میر ظفر اللہ جمالی نے ختم نبوت ایشو پر ن لیگ چھوڑنے اور اسمبلی سے

مستعفی ہونے کی تردید کر دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ طبیعت کی خرابی کے باعث تین ماہ سے اسلام آباد میں ہی مقیم ہوں اور اپنے حلقے میں نہیں جا سکا۔ ختم نبوت ایشو پر میری میڈیا سے گفتگو کو دیکھتے ہوئے مخالفین نے اسے غلط رنگ دیتے ہوئے میرے اسمبلی سے مستعفی ہونے کی غلط خبریں پھیلائی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی نہیں ہو رہا۔ مجھے جو اسمبلی میں تقریر کرنا تھی کر لی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…