جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

سرگودھا سے گرفتار صرف چار ماہ میں آٹھ شادیاں رچانے والی یہ دوشیزہ تو آپ کو یادہی ہو گی لیکن دراصل یہ کون ہے ، ایسا انکشاف کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 14  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (آئی این پی)صرف چار ماہ میں آٹھ شادیاں رچا کر لوگوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والی چالباز دوشیزہ ثناءبی بی کے متعلق ابتدائی پولیس تفتیش کے بعد انکشاف ہواہے کہ ثناءبی بی کے خاندان کا تعلق انسانی اعضاء , گردوں کی فروخت سے دنیابھر میں شہرت پانیوالے علاقہ کوٹ مومن سے ہے جہاں غربت کے ہاتھوں تنگ آکر کئی افراد اپنے گردے فروخت کرنے پر مجبورہیں۔ثناءبی بی کے متعلق پولیس نے بتایا کہ اس کے والدین کا تعلق مسلم شیخ خاندان سے ہے۔چند سال قبل اس کے والد عمر حیات وفات پاگیا جس کی وفات کے بعد غربت سے تنگ آکر اس کی والدہ شمیم بی بی نے ربنواز نامی شخص کے ساتھ

مل کر اپنی بیٹی ثناء، اس کی چھوٹی بہن اور بھائی سمیت گردے فروخت کرنے کیلئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی چلے گئے جہاں حکومت کی طرف سے اس مکروہ دھندہ کیخلاف کارروائی کے خوف سے ان لوگوں نے غربت کے ہاتھوں مجبور ہو کر عصمت فروشی اور شادی کا جھانسہ دے کر لوگوں کو لوٹنے کا منصوبہ بنایا اور سرگودھا آکر اس دھندہ میں دیگر خواتین اور مرد حضرات کو شامل کرکے چھ ماہ کے دوران کئی افراد کو لوٹا۔ اس دوران اس گینگ نے ثناءکی یکے بعد دیگرے آٹھ مختلف افراد سے شادیاں رچائیں اور ان افراد سے لاکھوں کی نقدی ، طلائی زیورات اور دیگر قیمتی سامان لوٹ لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…