پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی اعلان

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی اعلان

اسلام آباد (این این آئی)شدید سموگ اور دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو ،تھری اور فور مختلف مقامات پر ٹریفک کے لئے بند رہا جس کے باعث نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس اور محکمہ موسمیات نے شدید دھند اور سموگ کے باعث شہریوں کو غیر ضروری سفر سے اجتناب کرنے اور احتیاطی تدابیر… Continue 23reading موٹر وے پر سفر کرنیوالوں کیلئے خصوصی اعلان

سموگ آسمانی آفت قرار ،علماء نے پوری پاکستانی قوم کو بچنے کیلئے مشورہ دیدیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

سموگ آسمانی آفت قرار ،علماء نے پوری پاکستانی قوم کو بچنے کیلئے مشورہ دیدیا

لاہور(این این آئی) پنجاب بھر میں اسموگ کے باعث مختلف ٹریفک حادثات اور بیماریوں کے پھیلنے کے بعد علمائے کرام نے اسموگ کو آسمانی آفت قرار دے دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق علمائے کرام نے اسموگ کو آسمانی آفت قرار دیتے ہوئے عوام کو توبہ استغفار اور نماز استسقا ادا کرنے کا مشورہ دیدیا ہے۔ علمائے کرام… Continue 23reading سموگ آسمانی آفت قرار ،علماء نے پوری پاکستانی قوم کو بچنے کیلئے مشورہ دیدیا

پی آئی اے و دیگر قومی اداروں کو بیچنے کی تیاریاں،پہلا بڑاقدم اٹھا لیاگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

پی آئی اے و دیگر قومی اداروں کو بیچنے کی تیاریاں،پہلا بڑاقدم اٹھا لیاگیا

کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے قومی ایئر لائن( پی آئی اے) اور دیگر اداروں کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔پی آئی اے کے ساتھ بجلی بنانے والی اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا کام شروع کیا جارہا ہے۔پرائیویٹائزیشن کمیشن بورڈ نے پاکستان… Continue 23reading پی آئی اے و دیگر قومی اداروں کو بیچنے کی تیاریاں،پہلا بڑاقدم اٹھا لیاگیا

چوہدری نثار سے اختلافات،پرویز رشید دل کی باتیں زبان پر لے آئے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

چوہدری نثار سے اختلافات،پرویز رشید دل کی باتیں زبان پر لے آئے

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار سے کوئی ذاتی رنجش نہیں ہے ٗان کا اپنا ٗ میرا اپنا نقطہ نظر ہے ٗجمہوریت میں 58ٹو بی شامل کر دیا جائے تو جمہوریت نہیں رہتی۔ایک انٹرویومیں پرویز رشید نے کہاکہ سابق وزیراعظم نوازشریف پر ملک لوٹنے… Continue 23reading چوہدری نثار سے اختلافات،پرویز رشید دل کی باتیں زبان پر لے آئے

نااہلی کیس:جہانگیر ترین نے ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،حیران کن تفصیلات

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

نااہلی کیس:جہانگیر ترین نے ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،حیران کن تفصیلات

اسلام آباد (این این آئی)نااہلی کیس میں جہانگیر ترین نے ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی جس کے مطابق ٹرسٹ کے صوابدیدی بینفشریز جہانگیرترین اوراہلیہ ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیرترین نے نااہلی کیس میں برطانیہ میں56 لاکھ پائونڈ مالیت کی 12ایکڑجائیداد کی ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں… Continue 23reading نااہلی کیس:جہانگیر ترین نے ٹرسٹ ڈیڈ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،حیران کن تفصیلات

لندن کے ٹیکسی ڈرائیوروں نےپاکستان کے خلاف بھیانک سازش ناکام بنادی، بھارتی لابی منہ دیکھتی رہ گئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

لندن کے ٹیکسی ڈرائیوروں نےپاکستان کے خلاف بھیانک سازش ناکام بنادی، بھارتی لابی منہ دیکھتی رہ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں پاکستان مخالف بینرز پر برطانوی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان مخالف مہم پر تشویش کا اظہار۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کو سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے دفتر خارجہ طلب کیا۔ برطانوی ہائی کمشنر کی طلبی کے دوران لندن میں پاکستان مخالف بینرز پر اظہار تشویش… Continue 23reading لندن کے ٹیکسی ڈرائیوروں نےپاکستان کے خلاف بھیانک سازش ناکام بنادی، بھارتی لابی منہ دیکھتی رہ گئی

قائداعظمؒ کا بیٹی سے اختلاف مگر نواسے کو تحفےمیں ایسی کیا چیز دی جو انہوں نے آج تک سنبھال کر رکھی ہوئی ہے

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

قائداعظمؒ کا بیٹی سے اختلاف مگر نواسے کو تحفےمیں ایسی کیا چیز دی جو انہوں نے آج تک سنبھال کر رکھی ہوئی ہے

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی اردو کی ایک رپورٹ میں پاکستان کے قومی شاعر اور فلسفی علامہ اقبال کے نواسے یوسف صلاح الدین اپنی دینا واڈیا سے ملاقات کی کہانی سناتے ہوئے بتاتے ہیں کہ انھوں نے ڈر ڈر کر دینا واڈیا سے قائداعظم اور اپنے اختلافات کے بارے میں پوچھا تھا تو انھیں… Continue 23reading قائداعظمؒ کا بیٹی سے اختلاف مگر نواسے کو تحفےمیں ایسی کیا چیز دی جو انہوں نے آج تک سنبھال کر رکھی ہوئی ہے

کمرہ عدالت میں نواز شریف اور مریم اگلی نشستوں پر براجمان،وزرا بادام اور الائچی پیش کرتے رہے، داماد جی (کیپٹن صفدر)کیساتھ کیا سلوک کیا گیا، سب کچھ سامنے آگیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

کمرہ عدالت میں نواز شریف اور مریم اگلی نشستوں پر براجمان،وزرا بادام اور الائچی پیش کرتے رہے، داماد جی (کیپٹن صفدر)کیساتھ کیا سلوک کیا گیا، سب کچھ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ دنیا کی رپورٹ کے مطابق احتساب پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن صفدر پہلی بار اکٹھے پیش ۔ نواز شریف اور مریم نواز ایک گاڑی جبکہ کیپٹن صفدر الگ گاڑی میں عدالت پہنچے۔ از شریف اور مریم نواز احتساب عدالت… Continue 23reading کمرہ عدالت میں نواز شریف اور مریم اگلی نشستوں پر براجمان،وزرا بادام اور الائچی پیش کرتے رہے، داماد جی (کیپٹن صفدر)کیساتھ کیا سلوک کیا گیا، سب کچھ سامنے آگیا

کرسیوں سے چپکے چند افراد سارا سسٹم ڈبونا چاہتے ہیں، ان کی حکمت عملی بارے شیری رحمان نے انکشاف کر دیا

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2017

کرسیوں سے چپکے چند افراد سارا سسٹم ڈبونا چاہتے ہیں، ان کی حکمت عملی بارے شیری رحمان نے انکشاف کر دیا

واشنگٹن ( آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کی راہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ کرسیوں سے چپکے چندافراد ساراسسٹم ڈبونے پرتلے ہوئے ہیں ان کی حکمت عملی اداروں سے تصادم ،انتشارپھیلا نے کی ہے ۔ہفتہ کے روز اپنے ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ چارٹرآف ڈیموکریسی پرہم نے بہت کام کیاتھا،انہوں… Continue 23reading کرسیوں سے چپکے چند افراد سارا سسٹم ڈبونا چاہتے ہیں، ان کی حکمت عملی بارے شیری رحمان نے انکشاف کر دیا