اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

کوئٹہ ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 5 ا فراد جاں بحق،ایک زخمی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

کوئٹہ ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 5 ا فراد جاں بحق،ایک زخمی

کوئٹہ(آن لائن)صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کاسی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ شہر کے مصروف علاقے کاسی روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے وین کو نشانہ بنایا۔ وین میں… Continue 23reading کوئٹہ ، مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے 5 ا فراد جاں بحق،ایک زخمی

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد نواز شریف کے بھی وارنٹ گرفتاری؟

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد نواز شریف کے بھی وارنٹ گرفتاری؟

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوگئے جہاں انہوں نے ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس کے بعد عدالت نے کیپٹن(ر) صفدر کو رہا کرنے اور ان کا میڈیکل چیک اپ کرنے کا حکم جاری کردیا جبکہ نواز شریف کی… Continue 23reading کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد نواز شریف کے بھی وارنٹ گرفتاری؟

کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم کو ایئر پورٹ سیکورٹی فورس نے رن وے میں داخلے کی اجازت کیوں نہیں دی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم کو ایئر پورٹ سیکورٹی فورس نے رن وے میں داخلے کی اجازت کیوں نہیں دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز اور کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کے لئے اسلام آباد ائیر پورٹ جانے والی نیب ٹیم کو اے ایس ایف کی جانب سے رن وے میں داخل ہونے سے روکے جانے کی اصل وجہ سامنے آ گئی ،نیب ٹیم کے پاس رن وے میں داخل ہونے کا سرکاری اجازت نامہ نہ ہونے… Continue 23reading کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کیلئے نیب کی ٹیم کو ایئر پورٹ سیکورٹی فورس نے رن وے میں داخلے کی اجازت کیوں نہیں دی

کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری پر مریم نواز نے نواز شریف کو کیا خبر دی؟ جواب میں سابق وزیر اعظم نے کس لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری پر مریم نواز نے نواز شریف کو کیا خبر دی؟ جواب میں سابق وزیر اعظم نے کس لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مریم نواز کا کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پر سابق وزیر اعظم سے رابطہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب سابق وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو ایئر پورٹ سے نیب کی ٹیم نے گرفتار کر لیاتھا ۔ ان کی گرفتاری کے بعد ن لیگی لیگی کارکنوں کی… Continue 23reading کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری پر مریم نواز نے نواز شریف کو کیا خبر دی؟ جواب میں سابق وزیر اعظم نے کس لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز عدالت میں پیش احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز عدالت میں پیش احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوگئے جہاں انہوں نے ضمانتی مچلکے جمع کرائے جس کے بعد عدالت نے کیپٹن(ر) صفدر کو رہا کرنے اور ان کا میڈیکل چیک اپ کرنے کا حکم جاری کردیا جبکہ نواز شریف کی… Continue 23reading کیپٹن(ر) صفدر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز عدالت میں پیش احتساب عدالت نے بڑا حکم جاری کر دیا

’’پاکستانیوں کو ایک اور تحفہ‘‘ شہباز شریف بازی لے گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

’’پاکستانیوں کو ایک اور تحفہ‘‘ شہباز شریف بازی لے گئے

لاہور (آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے انجن اور بوگیوں کی باقاعدہ نقاب کشائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اورنج ٹرین چین کا پاکستان کو تحفہ ہے جس میں روزانہ ڈھائی لاکھ لوگ سفر کریں گے، اس پر زندگی کے ہر شعبے کے لوگ سفر کرسکیں گے… Continue 23reading ’’پاکستانیوں کو ایک اور تحفہ‘‘ شہباز شریف بازی لے گئے

جنرل رضوان اختر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ اندر کی کہانی منظر عام پر

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

جنرل رضوان اختر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ اندر کی کہانی منظر عام پر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی اہم ترین خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ اور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی (این ڈی یو) کے موجودہ صدر لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر نے اچانک قبل ازوقت ریٹائرمنٹ لے لی۔نجی ٹی وی چینل ’’ڈان نیوز‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل رضوان… Continue 23reading جنرل رضوان اختر نے استعفیٰ کیوں دیا؟ اندر کی کہانی منظر عام پر

لاہور چڑیا گھر کی شیرنی ’’ فیری‘‘چل بسی

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

لاہور چڑیا گھر کی شیرنی ’’ فیری‘‘چل بسی

لاہور(این این آئی) ترجمان لاہور چڑیا گھر نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 سال سے فالج کے مرض میں مبتلا 18 سالہ شیرنی فیری زندگی کی بازی ہار گئی۔ انہوں نے کہا کہ فالج کے نا قابل علاج مرض کے باعث زو مینجمنٹ کمیٹی نے اسے پرسکون موت دینے کا فیصلہ کیا تھا مگر ایک… Continue 23reading لاہور چڑیا گھر کی شیرنی ’’ فیری‘‘چل بسی

گاڑیاں توڑنے والے گلو بٹ نے نیا کام شروع کر دیا، بینرز لگ گئے

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

گاڑیاں توڑنے والے گلو بٹ نے نیا کام شروع کر دیا، بینرز لگ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جون 2014 میں لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گاڑیوں کے شیشے توڑتا شاہد عزیز عرف گلو بٹ شاید لوگوں کے ذہنوں سے محو ہو ہی رہا تھا کہ اس نے اپنی زندگی کا ایک نیا مقصد ڈھونڈ لیا اور اب گلو بٹ میانمار میں ظلم و ستم کا شکار روہنگیا مسلمانوں کی… Continue 23reading گاڑیاں توڑنے والے گلو بٹ نے نیا کام شروع کر دیا، بینرز لگ گئے