بھائی صاحب ! بس ۔ اب بہت ہوگیا،شہبازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،چوہدری نثار نے بھی تیاریاں کرلیں،خبر رساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے عام انتخابات2018ء میں میاں نوازشریف سے وزیراعظم بنانے کا مطالبہ کردیا ، وزیراعظم کی لندن روانگی اورشہبازشریف سے اہم ملاقات سے مسلم لیگ (ن) کے اندر تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف نے وزیراعظم… Continue 23reading بھائی صاحب ! بس ۔ اب بہت ہوگیا،شہبازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،چوہدری نثار نے بھی تیاریاں کرلیں،خبر رساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات