الیکشن 2018!تحریک انصاف نے خاموشی سے وہ قدم اٹھا لیا جس کے بارے میں ابھی تک کسی دوسری پارٹی نے سوچا بھی نہیں
لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے یقینی کامیابی حاصل کرنے والے مالی طور پر کمزور امیدواروں کے انتخابی اخراجات برداشت کیلئے پارٹی کی سطح پر فنڈز اکٹھے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس سلسلہ میں قیادت اندرون اور بیرون ممالک دورے کر کے پارٹی کے سپورٹرز سے فنڈریزنگ کرے گی ۔ ذرائع کے… Continue 23reading الیکشن 2018!تحریک انصاف نے خاموشی سے وہ قدم اٹھا لیا جس کے بارے میں ابھی تک کسی دوسری پارٹی نے سوچا بھی نہیں