اسلام آباد میں وزارت قانون کے اسٹور روم میںآتشزدگی سے کئی اہم دستاویزات جل کر ضائع ہوگئیں،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزارت قانون کے اسٹور روم میںآتشزدگی سے کئی اہم دستاویزات جل کر ضائع ہوگئیں۔پولیس کے مطابق عمارت کی دوسری منزل پر صبح 4 بجکر 10 منٹ پر آگ لگی ٗاسٹور روم میں لگنے والی آگ کو فائربریگیڈ کی 5 گاڑیوں کی مدد سے بجھا دیا گیا… Continue 23reading اسلام آباد میں وزارت قانون کے اسٹور روم میںآتشزدگی سے کئی اہم دستاویزات جل کر ضائع ہوگئیں،افسوسناک انکشافات











































