عمران خان نے نوازشریف کو مکمل طورپر سیاست سے باہر کرنے کی ٹھان لی،بڑا قدم اُٹھالیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن ریفارمز ایکٹ 2017 کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔مسلم لیگ (ن) نے گزشتہ ماہ قومی اسمبلی اور سینیٹ سے ترامیم کے بعد انتخابات بل 2017 منظور کرایا تھا جس کے بعد پاناما کیس میں نااہل ہونے والے نوازشریف ایک بار پھر پارٹی… Continue 23reading عمران خان نے نوازشریف کو مکمل طورپر سیاست سے باہر کرنے کی ٹھان لی،بڑا قدم اُٹھالیا