ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس ،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی درخواست منظور،عدالت نے فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس میں عائد فرد جرم میں ترمیم کی جائے ٗمریم نوار اور کیپٹن صفدر کی درخواست ،عدالت نے مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کی جانب سے دائر نئی درخواست منظور کرلی،اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے نیب کے تین ریفرنسز… Continue 23reading ایون فیلڈ پراپرٹیز ریفرنس ،مریم نواز اور کیپٹن(ر)صفدر کی درخواست منظور،عدالت نے فیصلہ سنادیا