پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سینٹورس مال کیخلاف بڑا آپریشن!مالکان نے کتنے ارب کی اراضی پر قبضہ کر رکھا تھا،حیران کن انکشاف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

سینٹورس مال کیخلاف بڑا آپریشن!مالکان نے کتنے ارب کی اراضی پر قبضہ کر رکھا تھا،حیران کن انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی )سی ڈی اے انفورسمنٹ نے اسلام آباد کے سب سے بڑے سینٹورس مال کی انتظامیہ سے سرکاری پلاٹ12 ایکڑ اضافی اراضی پر قبضہ چھڑوا لیا ہے ،محتاط اندازے کے مطابق اس پلاٹ کی قیمت20 ارب روپے مالیت بنتی ہے ، قبضہ شدہ زمین پر ملازمین کی رہائش اور دفاتر سمیت… Continue 23reading سینٹورس مال کیخلاف بڑا آپریشن!مالکان نے کتنے ارب کی اراضی پر قبضہ کر رکھا تھا،حیران کن انکشاف

اورنج لائن ٹرین منصوبہ انتظار کی گھڑیاں ختم،بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

اورنج لائن ٹرین منصوبہ انتظار کی گھڑیاں ختم،بڑا اعلان کردیا گیا

لاہور(این این آئی ) وزیر اعلی پنجاب کے مشیر اور سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ اورنج لائن کے لئے دو اور ٹرین سیٹ10نومبر کو لاہور پہنچیں گے ، آٹھ مزید ٹرین سیٹ تیار کر کے شنگھائی بندرگاہ پہنچا دیئے گئے ہیں جنہیں جلد پاکستان روانہ کر دیا جائے گا… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین منصوبہ انتظار کی گھڑیاں ختم،بڑا اعلان کردیا گیا

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی

اسلام آباد(آئی این پی)احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی۔بدھ کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیرکی سربراہی نیب ریفرنسز کی سماعت ہوئی۔ سابق وزیر اعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں موجود ہیں۔… Continue 23reading احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تینوں نیب ریفرنسز یکجا کرنے کی درخواست مسترد کردی

کوئٹہ ،نوشکی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

کوئٹہ ،نوشکی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ ،نوشکی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کی شدت4.2ریکارڈ کی گئی‘عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ‘ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو کوئٹہ اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ… Continue 23reading کوئٹہ ،نوشکی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا

نیو یارک(آئی این پی)پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا جبکہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ سلامتی کونسل کو مزید جمہوری بنانے کیلئے غیر مستقل نشستوں میں اضافہ بہترین راستہ ہے‘ سلامتی کونسل کی مستقل نشستوں میں اضافے… Continue 23reading پاکستان نے سلامتی کونسل میں مستقل نشستوں میں اضافے کی تجویز کو مسترد کر دیا

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جو چیزیں پہلے نہیں تھیں سپریم کورٹ نے وہ بھی ڈال دی ہیں‘ سپریم کورٹ نے شعر پڑھ کر سارا نچوڑ دے دیا‘ نواز شریف کو بطور وزیراعظم جھوٹا حلف نامہ نہیں دینا چاہئے تھا‘ سپریم کورٹ نے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

نواز شریف کے خلاف ریمارکس ،تفتیش کا طریقہ کار اور فیصلہ فیئر ٹرائل کے مسلمہ اصولوں سے متصادم رہا‘ خواجہ سعد رفیق

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

نواز شریف کے خلاف ریمارکس ،تفتیش کا طریقہ کار اور فیصلہ فیئر ٹرائل کے مسلمہ اصولوں سے متصادم رہا‘ خواجہ سعد رفیق

لاہور ( این این آئی)و فاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف ریمارکس ،تفتیش کا طریقہ کار اور فیصلہ فیئر ٹرائل کے مسلمہ اصولوں سے متصادم رہا، کیا پہلے کسی مقدمہ کی تفتیش کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دی گئی؟ کیا واٹس ایپ کالز کے ذریعے سرکاری احکامات… Continue 23reading نواز شریف کے خلاف ریمارکس ،تفتیش کا طریقہ کار اور فیصلہ فیئر ٹرائل کے مسلمہ اصولوں سے متصادم رہا‘ خواجہ سعد رفیق

بچوں میں غذائی قلت دور کرنے کیلئے انقلابی پروگرام کا آغاز

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

بچوں میں غذائی قلت دور کرنے کیلئے انقلابی پروگرام کا آغاز

کراچی (این این آئی)صوبائی حکومت نے بچوں میں غذائی قلت کے خاتمے کیلئے ایک نیا منصوبہ تشکیل دیا ہے جس کے تحت آٹے اور گھی میں آئرن کی مخصوص مقدار ملائی جائے گی اور اس مقصد کے لئے فلوروگھی ملز کو پابند کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اس ضمن میں فلور ملز مالکان سے حکومتی… Continue 23reading بچوں میں غذائی قلت دور کرنے کیلئے انقلابی پروگرام کا آغاز

جھنگ کی رہائشی ڈاکٹر بننے کی خواہش مند طالبہ بھائی کی فائرنگ سے زخمی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2017

جھنگ کی رہائشی ڈاکٹر بننے کی خواہش مند طالبہ بھائی کی فائرنگ سے زخمی

جھنگ (این این آئی) جھنگ کی رہائشی ڈاکٹر بننے کی خواہش مند طالبہ اپنے بھائی کی فائرنگ سے زخمی ہوگئی۔والد کے مطابق بھائی، بہن کے میڈیکل کالج میں داخلہ لینے کے خلاف تھا۔پولیس کے مطابق زخمی طالبہ فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں زیر علاج ہے ٗلڑکی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا… Continue 23reading جھنگ کی رہائشی ڈاکٹر بننے کی خواہش مند طالبہ بھائی کی فائرنگ سے زخمی