عام انتخابات کا انعقاد،الیکشن کمیشن نے اہم ترین اعلان کردیا
لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے 2018 کے عام انتخابات سے قبل ووٹرز فہرستوں کی تصدیق کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغاز اگلے ماہ سے ہوجائے گا۔الیکشن کمیشن نے ووٹرز فہرستوں کی نظر ثانی اور تصدیقی مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نظرثانی کی مہم اگلے ماہ نومبر سے شروع… Continue 23reading عام انتخابات کا انعقاد،الیکشن کمیشن نے اہم ترین اعلان کردیا