خیبرپختونخوا پولیس نے عاصمہ قتل کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا پولیس نے عاصمہ قتل کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔17 جنوری کو مردان کے ضلعی ناظم نے دعویٰ کیا تھا کہ 15 جنوری کو قتل کرکے کھیتوں میں پھینکی گئی 4 سالہ بچی عاصمہ سے زیادتی کی گئی جو پوسٹ مارٹم رپورٹ سے ثابت ہوئی تاہم پولیس نے… Continue 23reading خیبرپختونخوا پولیس نے عاصمہ قتل کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی،افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں











































