چھوٹا ڈکٹیٹر بننے کی کوشش کی جا رہی ہے، مجھے اندر رکھنے پر کن افراد کو فائدہ پہنچے گا، نواب زادہ گزین مری کاانکشاف
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب داؤد ناصر نے سال 2015ء میں درج کئے گئے مقدمہ میں نواب زادہ گزین مری کو 7روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کے احکامات دے دئیے ۔گزشتہ روز عدالت کے روبرو کیس کی سماعت کے موقع پر پولیس… Continue 23reading چھوٹا ڈکٹیٹر بننے کی کوشش کی جا رہی ہے، مجھے اندر رکھنے پر کن افراد کو فائدہ پہنچے گا، نواب زادہ گزین مری کاانکشاف