شریف برادران کو عالمی سازش کے تحت پھنسوایا جا رہا ہے، ن لیگ پر توہین رسالت کے فتوے لگائے جا رہے ہیں، طلال چوہدری کا حیرت انگیز بیان
جڑانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر مملکت طلال چودھری نے بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ کے وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شریف برادران کو عالمی سازش کے تحت پھنسوایا جا رہا ہے ۔سی پیک کے منصوبے کو ناکام بنانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ 2018کے انتخابات میں کارکردگی کی بنیاد پر دوبارہ اقتدار میں آئیں گے۔ تبدیلی… Continue 23reading شریف برادران کو عالمی سازش کے تحت پھنسوایا جا رہا ہے، ن لیگ پر توہین رسالت کے فتوے لگائے جا رہے ہیں، طلال چوہدری کا حیرت انگیز بیان



































