عمران خان اناڑی سیاستدان،پختونخوا میں ایک میگاواٹ کا پراجیکٹ شروع نہیں کرسکا پورا ملک کیسے چلائیگا
نارروال (این این آئی)وزیر داخلہ احسن اقبال نے عمران خان کو اناڑی سیاست دان قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ صرف دھرنے دے سکتے ہیں ٗخیبر پختو نخوا میں ایک میگا واٹ کا پروجیکٹ شروع نہیں کر سکے ٗ پورا ملک کیسے چلائیں گے ؟ایک بیان میں وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading عمران خان اناڑی سیاستدان،پختونخوا میں ایک میگاواٹ کا پراجیکٹ شروع نہیں کرسکا پورا ملک کیسے چلائیگا







































