عدلیہ کے خلاف بیانات، مریم نواز کےمہنگے پڑ گئے بڑا قدم اٹھا لیا گیا، عدالت سے آنیوالی خبر نے ہلچل مچا دی
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کیخلاف دائر توہین عدالت کیس کی سماعت پیر کے روز ہو گی ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے مریم نواز کے اعلیٰ عدلیہ سے متعلق بیانات کو بنیاد بنا کر ان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر رکھی ہے ۔