جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

طارق فضل چوہدری بھی ایسے نکلیں گے کسی کے وہم و گمان میں نہ تھا،اپنے ہی ماتحت ادارے نے نوٹس بھیج دیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چودھری اپنے ہی ماتحت ادارے کے نادہندہ نکلے ۔ سی ڈی اے نے طارق فضل سمیت چھ اراکین پارلیمنٹ کو پراپرٹی ٹیکس ادائیگی کے نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چودھری سمیت چھ اراکین پارلیمان کا پراپرٹی ٹیکس کے نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے وفاقی ترقیاتی ادارے ( سی ڈی اے ) نے طارق فضل چودھری کو 2 لاکھ 50 ہزار سے زائد کے پراپرٹی

ٹیکس کا نادہندہ ہونے پر نوٹس جاری کر دیا ہے جبکہ دیگر اراکین پارلیمان کو بھی پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کے نوٹسز جاری کر دیئے ہیں سی ڈی اے کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی عدم ادائیگی پر نوٹس جاری ہونے والوں میں ایم این اے عباد اللہ خان ‘ سینیٹر نزہب صادق ‘ سینیٹر سیف اللہ بنگش ‘ سینیٹر سجاد حسین سوری اور اسلام الدین شیخ کے نام شامل ہیں ۔ سی ڈی اے نے ان تمام اراکین پارلیمنٹ کو جلد از جلد پراپرٹی ٹیکس ادا کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…