منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

اہلیہ نے اپنے شوہر کلبھوشن کو ’’را‘‘ کا کیا پیغام پہنچایا،دھماکہ خیز انکشاف

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کی اہلیہ کے ذریعے کلبھوشن کو پیغام پہنچایا کہ وہ اپنا بیان بدل لے اور وہ یہ کہے کہ اس کو ایران سے گرفتار کیا گیا ہے ۔لیکن بھارتی جاسوس نے اپنی اہلیہ کی اس بات کو ماننے سے صاف انکار کر دیا ہے اور کہا کہ  میں ایک فوجی ہوں اور فوجی کبھی بھی اپنا بیان نہیں بدلتے ۔کلبھوشن یادیو  نے اپنی اہلیہ سے شکوہ بھی کیا کہ بھارت نے

تو کلبھوشن یادیو کو ماننے سے ہی انکار کر دیا تھاکہ میں ان کا فوجی آفسر نہیں ہوں ،لیکن میں کسی صورت بھی اپنے بیان سے انحراف نہیں کروں گا۔کلبھوشن نے کہا کہ  پاکستان میں میرے ساتھ اچھا سلوک کیا جا رہا ہے ۔واضح رہے کہ ماں اور اہلیہ کل کلبھوشن سے ملاقات کر کے واپس بھارت پہنچ چکے ہیں جہاں انہوں نے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے ملاقات کی اور انہیں اپنے دورہ پاکستان سے تفصیلی آگا ہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…