امین فہیم کی اہلیہ انتقال کر گئیں
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) امین فہیم کی اہلیہ کراچی میں انتقال کرگئیں ۔ وہ ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھیں۔ تاہم آج بھی وہ اس دارفانی سے کوچ کرگئی ہیں۔یاد رہے کہ اس سے پہلے امین فہیم کا بھی 21نومبر 2015ء کو انتقال ہوگیا تھا ، تاہم اب ان کی اہلیہ بھی انتقال کرگئی ہیں۔ امین… Continue 23reading امین فہیم کی اہلیہ انتقال کر گئیں