ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

مردم شماری کے نتائج،پیپلزپارٹی نے سرپرائز دیدیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

مردم شماری کے نتائج،پیپلزپارٹی نے سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہاہے کہ آئینی ترمیم کے بنیاد پرنئی حلقہ بندیاں ہونگی،پیپلزپارٹی کسی صورت الیکشن میں تاخیر نہیں ہونے دیگی ہم مردم شماری نتائج کچھ شرائط پر قبول کرینگے مسائل وفاقی حکومت کی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہوئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مشترکہ مفادات… Continue 23reading مردم شماری کے نتائج،پیپلزپارٹی نے سرپرائز دیدیا

ذمے داری قبول،امین گنڈاپور نے برہنہ کرکے سرعام گھمائی جانیوالی لڑکی کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

ذمے داری قبول،امین گنڈاپور نے برہنہ کرکے سرعام گھمائی جانیوالی لڑکی کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں بے حرمتی کا شکار ہونے والی لڑکی کی شادی اور کفالت کی ذمہ داری لینے کا اعلان کیا ہے۔صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے ڈیرہ اسماعیل خان میں برہنہ کر کے سر… Continue 23reading ذمے داری قبول،امین گنڈاپور نے برہنہ کرکے سرعام گھمائی جانیوالی لڑکی کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

نہلے پہ دہلہ،عمران خان نے ٹوئٹر پر نوازشریف کی ایسی فوٹو شیئر کردی کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

نہلے پہ دہلہ،عمران خان نے ٹوئٹر پر نوازشریف کی ایسی فوٹو شیئر کردی کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ضیاء الحق کے تربیت یافتہ کا پی ٹی آئی کو جمہوریت پر لیکچر دینا قیامت کی نشانی ہے۔پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے نواز شریف کی ضیاء الحق کے ساتھ گولف کھیلنے کی تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ… Continue 23reading نہلے پہ دہلہ،عمران خان نے ٹوئٹر پر نوازشریف کی ایسی فوٹو شیئر کردی کہ جس نے دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا

ڈیل ہوگئی

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈیل ہوگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے نئی حلقہ بندیوں پر حکومتی بلْ کی حمایت کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے معاملہ سی سی آئی میں لے جا کر ہمارا مطالبہ تسلیم کرلیا ہے۔ شکر ہے حکومت کو دیر سے ہی مگر بات سمجھ آگئی ہے ۔ایک بیان میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ… Continue 23reading ڈیل ہوگئی

پٹرولیم لیوی نافذ، قیمتوں میں بڑا اضافہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

پٹرولیم لیوی نافذ، قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد/لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے مقامی ایل پی جی پرپٹرولیم لیوی نافذ کردیا جس کے بعد فی کلو قیمت میں 10روپے تک اضافے کا خدشہ بڑھ گیاہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت توانائی و پٹرولیم ڈویژن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق مقامی ایل پی جی پر 4669روپے فی میٹرک ٹن لیوی لگا دیا گیا جس… Continue 23reading پٹرولیم لیوی نافذ، قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلحہ لائسنسوں کی منسوخی،وزارت داخلہ نے اہم اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلحہ لائسنسوں کی منسوخی،وزارت داخلہ نے اہم اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت داخلہ نے ممنوعہ (خودکار) اسلحہ کے تمام لائسنسوں کی منسوخی/معطلی سے متعلق خبر جو پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں شائع ہوئی، کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ضمن میں کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں ہوا۔ ایک بیان کے مطابق وزارت داخلہ نے اس بات کی وضاحت کی… Continue 23reading اسلحہ لائسنسوں کی منسوخی،وزارت داخلہ نے اہم اعلان کردیا

کم آمدن افراد کیلئے زبردست رہائشی منصوبہ شروع ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

کم آمدن افراد کیلئے زبردست رہائشی منصوبہ شروع ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے ملک بھر میں کم آمدن والے افراد کے لیے وزیراعظم پروگرام کے تحت پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے ذریعے رہائشی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس نے ملک بھر میں کم آمدن افراد کے لیے رہائشی منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading کم آمدن افراد کیلئے زبردست رہائشی منصوبہ شروع ،حکومت نے بڑا اعلان کردیا

پارٹی پالیسی سے اختلافات،معروف سیاسی شخصیت نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

پارٹی پالیسی سے اختلافات،معروف سیاسی شخصیت نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے حلقے این اے 251 سے منتخب ایم کیو ایم پاکستان کے ممبر قومی اسمبلی سید علی رضا عابدی نے قومی اسمبلی کی نشست سے اپنااستعفیٰ اسپیکر ایاز صادق کو بھیج دیا ہے، علی رضا عابدی نے کہا ہے کہ سیاسی اور ذاتی وجوہات کی بنا پر قومی اسمبلی کی رکنیت چھوڑ… Continue 23reading پارٹی پالیسی سے اختلافات،معروف سیاسی شخصیت نے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیدیا

اسٹیبلشمنٹ طالبان کے ذریعے کیا کرنیوالی ہے؟ پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسٹیبلشمنٹ طالبان کے ذریعے کیا کرنیوالی ہے؟ پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی نے مذہبی تنظیموں کے اتحاد کے بارے میں خدشہ ظاہر کیاہے کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کی حمایت یافتہ کالعدم جماعتوں کا اتحاد ہے۔پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل سینیٹر فرحت اللہ بابر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ خاموشی سے طالبان کو ابھارنے کے لیے منصوبے پر کام کیا جارہا ہے۔… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ طالبان کے ذریعے کیا کرنیوالی ہے؟ پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا