لاہور (این این آئی) وفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق اور پرویز ملک آج (جمعرات) سعودی عرب روانہ ہونگے۔ بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیرتجارت پرویز ملک اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق اپنی اہلیہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہونگے جہاں قیام کے دوران مختلف شخصیا ت سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔ یادرہے کہ وزیراعلی پنجاب محمد شہبازشریف بھی گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی روانہ ہوئے ہیں ۔
شہبازشریف کے بعدوفاقی وزراء خواجہ سعد رفیق ،پرویز ملک کی بھی پاکستان سے روانگی کی تیاریاں،فیملیز بھی ہمراہ ہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان



















































