معروف قانون دان زینب کا وکیل مقرر ،مقدمہ لڑنے کی فیس 10روپے وصول
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)زینب قتل کیس میں متاثرہ فریق کی جانب سے آفتاب احمد باجوہ کو وکیل مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے حاجی امین سے 10 روپے بطور فیس وصول کئے ،واضح رہے کہ آج سپریم کورٹ میں زینب قتل کیس پرسماعت ہوئی،چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔دوران… Continue 23reading معروف قانون دان زینب کا وکیل مقرر ،مقدمہ لڑنے کی فیس 10روپے وصول







































