چوتھی بڑی سیاست قوت منظر عام پرآگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کی بحالی کیلئے مذہبی جماعتوں نے آپس میں رابطے شروع کردیئے جبکہصاحبزادہ ابوالخیر زبیر کو 9 نومبر کو منصورہ اجلاس میں باضابطہ مدعو کیا جائے گا،نئی جماعتوں کی شمولیت کا فیصلہ ایم ایم اے کی سینئر قیادت کی منظوری سے مشروط کردیا گیا۔معتبرذرائع کے مطابق متحدہ… Continue 23reading چوتھی بڑی سیاست قوت منظر عام پرآگئی