اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

سرکاری گاڑیوں اور ہسپتالوں اور ذیلی دفاتر کی حدود میں اہم پابندی کا فیصلہ،حکومت نے کیا اہم پابندی عائد کر دی؟

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) تمباکو نوشی کے امتناع اور تمباکو نوشی نہ کرنے والے افراد کے تحفظ کے آرڈی نینس 2002 اور تمام عوامی مقامات اور ٹرانسپورٹ میں تمباکو نوشی پر پابندی لگائے جانے کے پیش نظر ڈائریکٹریٹ جنرل ہیلتھ سروسز‘ سرکاری گاڑیوں میں اور محکمہ صحت کے ہسپتالوں اور ذیلی دفاتر کی حدود کے اندر بھی تمباکونوشی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ان احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف مذکورہ بالا قانون

کی دفعہ 11 اور 12 کے تحت کاروائی کی جائے گی۔ جبکہ سیکشن 5 ‘ 6 یا 10 کے مندرجات کی خلاف ورزی کے مرتکب کسی بھی فرد کو ایک ہزار روپے تک جرمانہ کی سزا دی جائے گی جبکہ دوسری بار اور بعد ازاں خلاف ورزی کی صورت میں ایک ہزار روپے سے کم نہیں ہوگی اور ایک لاکھ روپے تک بھی ہوسکتی ہے۔ اس امر کا اعلان ڈائریکٹریٹ جنرل ہیلتھ سروسز پشاور کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…