بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

2018کے دوران دنیا میں سفر کیلئے بہترین منزل کون سا ملک ہے،جان کر آپ کو بھی خوشگوار حیرت ہوگی

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)سال2018میں پاکستان کو سفر کیلئے دنیا بھر میں سب سے بہترین منزل قرار دے دیا گیاہے، برطانوی بیک پیکر سوسائٹی نے پاکستان کو دنیا بھر کے دوستانہ ممالک میں سے ایک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہاں کا پہاڑی نظارہ کسی کے بھی تصور سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے، برطانوی بیک پیکر سوسائٹی نے 2018

میں سفر کیلئے بہترین منزل کے لحاظ سے دنیا بھر کے 20ممالک کا انتخاب کیاہے جس میں پاکستان کو سر فہرست قرار دیا گیا ہے، دیگر ممالک میں روس، بھارت، ترکی اور چین شامل ہے۔101ممالک کے دورہ کرنے والی برطانوی بیک پیکر سوسائٹی نے کہا ہیکہ 2018میں سفر کیلئے 20بہترین ممالک میں پاکستان واضح فاتح ہے اور ہم سفر کے شوقین افراد کو کہیں گے کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…