منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

فیصل آبادمیں شرمناک واقعہ،ہوا کی ایک اوربیٹی پنچا ئتی فیصلے کی بھنٹ چڑھ گئی ،پنچا ئت کے سر پنچ اور سا تھیوں کی کئی روز تک زیادتی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017 |

فیصل آباد (آئی این پی)ہوا کی ایک اوربیٹی پنچا ئتیوں کی بھنٹ چڑھ گئی تفصیل کے مطا بق نوا حی گا ؤں 429گ ب کی رقیہ نے پسند کی شادی لڑکے کے والدین اس شادی کی مخالفت کر تے رہے اس سلسلہ میں گا ؤں میں ہی پنچا ئت بلا ئی گئی پنچا ئت کے سر پنچ اور سا تھیوں نے فیصلہ دیا کہ لڑ کی کے سا تھ زیادتی کی جا ئے اور سر پنچ ملزم نا صر اپنے سا تھیوں سمیت کئی روز تھ متا ثرہ لڑکی سے زیا دتی کر تا رہا گز شتہ روز متا ثرہ لڑکی نے اپنی والدہ کے سا تھ

پر یس کا نفرنس کر تے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی مرضی سے پسند کی شا دی کی مگر میرے شوہر کے والدین ہمیں طر یقوں سے دھمکیاں دیتے تھے ایک ماہ بعد ہمیں زبردستی پنچا ئت میں کے سا منے پیش کیا اور خود فیصلہ سنا کر خود ہی کئی روز تک میں سا تھ زیادتی کر تے رہے پو لیس ہماری کو ئی بات نہیں سنتی ہمیں ملزمان سے صلح کر نے کے لیے مجبور کیا رہا ہے اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو آئی جی پو لیس کے دفتر کے سا منے خود کشی کر لو نگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…