عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو حکومت ’’گھر‘‘ چلی جائے گی، سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا کہ یقین سے کہتا ہوں عمران کو گرفتار کیا تو کٹھ پتلی حکومت گھر جائے گی، الیکشن کمیشن کو وارنٹ نہیں اپنی ساکھ بچانے کیلئے غیر جانبداری ثابت کرنا ہوگی .عوام اس غیر قانونی فعل کیخلاف ازخود سڑکوں پر نکلے گی، جب الیکشن کمیشن… Continue 23reading عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو حکومت ’’گھر‘‘ چلی جائے گی، سینئر سیاستدان کا دھماکہ خیز انکشاف