ملک میں جوڈیشل مارشل لا لگا ہوا ہے، عمران خان نے اقتدار میں آنے کیلئے کیا منصوبہ بنارکھاہے؟جاوید ہاشمی نے سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگی سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان عوام کے ووٹ سے نہیں چور دروازے سے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں‘ نواز شریف جمہوریت کے سالار ہیں وہ اس بار کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کر یں گے ‘نواز شریف ہمت کریں تو پارلیمنٹ آزاد ہو سکتی ہے اس… Continue 23reading ملک میں جوڈیشل مارشل لا لگا ہوا ہے، عمران خان نے اقتدار میں آنے کیلئے کیا منصوبہ بنارکھاہے؟جاوید ہاشمی نے سنگین الزامات عائد کردیئے







































