پورے ملک میں بارشوں کا آغازکس دن سے ہوگا،محکمہ موسمیات نے نئے سلسلے کی نوید سنا دی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے آج پیر اور منگل کو بارشوں کے نئے سلسلے کی خوشخبری سنا دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت سمیت خیبر پختو نخوا، فاٹا اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک… Continue 23reading پورے ملک میں بارشوں کا آغازکس دن سے ہوگا،محکمہ موسمیات نے نئے سلسلے کی نوید سنا دی











































