ایک لاکھ ایکڑ زمین، درجن سے زائد شوگر ملوں پر قبضہ زرداری عزیر بلوچ سے کیا کام لیتے رہے، کراچی کا ڈان فریال تالپور کو ماہانہ کتنے کروڑ روپے بھتہ دیتا تھا، تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے معروف صحافی رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ عزیر بلوچ نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پیپلزپارٹی کے کو چیئرمین آصف علی زرداری کی بہن فریال تالپور کو ماہانہ ایک کروڑ روپے بھتہ بھی دیتا تھا۔ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا… Continue 23reading ایک لاکھ ایکڑ زمین، درجن سے زائد شوگر ملوں پر قبضہ زرداری عزیر بلوچ سے کیا کام لیتے رہے، کراچی کا ڈان فریال تالپور کو ماہانہ کتنے کروڑ روپے بھتہ دیتا تھا، تہلکہ خیز انکشاف