’’ہماری آف شور کمپنیاں جائز ہیں‘‘ کپتان کون سے قانونی پہلو نکال لائے؟
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ جہانگیرترین کی آف شورکمپنیاں جائزہیں ٗانہوںنے ٹیکس بچانے کیلئے آف شورکمپنیاں بنائیں ٗمیری آف شور کمپنی بھی قانونی ہے ٗ مافیالوگوں کوخریدلیتاہے ،جب کسی کی قیمت نہیں لگتی تواس کے خلاف کیسزبنائے جاتے ٗمجھ پردباؤبڑھانے کیلئے کیسزبنائے گئے ہیں ٗشریف خاندان… Continue 23reading ’’ہماری آف شور کمپنیاں جائز ہیں‘‘ کپتان کون سے قانونی پہلو نکال لائے؟