پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کی آبادی میں سالانہ کتنے فیصد اضافہ ہورہاہے؟مجموعی آبادی کتنے کروڑ ہوگئی؟مردم شماری کے حتمی نتائج جاری

datetime 21  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے پاکستان میں آبادی کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کیے ہیں جن کے مطابق پاکستانی آبادی میں سالانہ 2اعشاریہ 4فیصد کے حساب سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان کی کل آبادی 20کروڑ 70لاکھ ہو گئی ہے۔حکومت نے تازہ مردم شماری کے عبوری نتائج جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ پاکستان کی دیہی آبادی 13کروڑ 21لاکھ 89ہزار ہیجبکہ شہری آبادی 7کروڑ 55لاکھ 84ہزار ریکارڈ کی گئی ہے۔ 1998 سے 2017 تک پاکستان کی آبادی میں 57فیصد اضافہ

ہوا ہے،20برسوں میں دیہی آبادی میں دو اعشاریہ دو تین فیصد اور شہری آبادی میں دو اعشاریہ سات فیصد اضافہ ہوا ہے۔پنجاب کی آبادی 11کروڑ، سندھ کی 4کروڑ 78لاکھ، خیبر پختونخوا کی 3کروڑ 5لاکھ، بلوچستان کی ایک کروڑ 23لاکھ، فاٹا کی 50لاکھ اور اسلام آباد کی 20لاکھ ہے۔اس آبادی میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی آبادی شامل نہیں، ان دونوں علاقوں کی مردم شماری کے نتائج بعد میں پیش کیے جائیں گے۔  آبادی میں سالانہ 2اعشاریہ 4فیصد کے حساب سے اضافہ ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…