ملک میں تبدیلی آتی نظر آرہی ہے ٗپاکستان بہتری کی طرف جارہا ہے ٗامن و امان، انصاف اور ترقی ہوگی،منظوروسان
کراچی(این این آئی)سندھ وزیربرائے صنعت وتجارت منظور حسین وسان نے کہاہے کہ ملک میں تبدیلی آتی نظر آرہی ہے اور ملک بہتری کی طرف جارہا ہے جس میں امن و امان، انصاف اور ترقی ہوگی،خواہش ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں، مگراس کے آثارکم ہی نظر آرہے ہیں، نومبر اور دسمبر کا مہینہ خطرناک… Continue 23reading ملک میں تبدیلی آتی نظر آرہی ہے ٗپاکستان بہتری کی طرف جارہا ہے ٗامن و امان، انصاف اور ترقی ہوگی،منظوروسان