پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

فواد چوہدری کا سابقہ لیڈر کمر درد کا بہانہ بنا کر بھاگا ہوا ، نائٹ کلب میں ڈانس کرتادیکھا گیا ہے، جاوید لطیف نے پرویز مشرف کا حوالہ دیکر فواد چوہدری کو تپا ڈالا، پروگرام میں ایسا کام ہو گیا کہ اینکر کو شو ختم کرنا پڑ گیا

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام کے دوران ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے ترجمان تحریک انصاف بیرسٹر فواد چوہدری کو تپا ڈالا، ایک دوسرے پر تندوتیز الزامات کی بوچھاڑ، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام کے دوران ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے اسحاق ڈار کے بیرون ملک علاج کرانے پر ترجمان تحریک انصاف بیرسٹر فواد چوہدری کو جب یہ کہا کہ اسحاق ڈار کے دو ڈھائی مہینے باہر رہ کر علاج کرانے پر آپ کو اعتراض ہے مگر اپنے سابقہ قائد پرویز مشرف جن کے آپ ترجمان رہ چکے ہیں

ان کے کمر درد کے بہانہ بنا کر بیرون ملک جا نے اور نائٹ کلب میں ڈانس کرنے پر آپ کیوں کچھ نہیں کہتے تو اس پر بیرسٹر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف دور کی آدھی کابینہ تو آپ لوگوں کے ساتھ بیٹھی ہے وہ کیوں نہیں بتاتے ۔ پروگرام کے میزبان ڈاکٹر معید پیرزادہ اس دوران خاموش رہے اور دونوں اطراف سے ایک دوسرے پر ہونے والوں زبانی حملوں کو دیکھتے اور سنتے رہے۔ دونوں متحارب رہنما ایک دوسرے پر تندو تیز الزامات لگاتے اور ایک دوسرے کی بات کاٹتے رہے ، اسی دوران اینکر معید پیرزادہ نے شو ختم کر دیا۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…