پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی ) آئل ٹینکرز اونر اور کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن نے حکومت کی جانب سے کئے گئے معاہدے پر عملدر آمد نہ ہونے کے بعد ایک مرتبہ پھر ہڑتال کی کال دے دی،13 نومبر سے ملک گیر ہڑتال شروع کی جائے گی،پٹرولیم ڈویژن اور اوگرا نے کرائے بڑھانے کی منظوری دے کر… Continue 23reading ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

ڈپٹی وزیر اعظم اور نائب وزیر اعلیٰ کے عہدوں کی تخلیق،فیصلہ سنادیاگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

ڈپٹی وزیر اعظم اور نائب وزیر اعلیٰ کے عہدوں کی تخلیق،فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے ڈپٹی وزیر اعظم اور ڈپٹی وزیر اعلیٰ سے متعلق آئینی ترمیمی بل مسترد کردیا، جس میں وزیراعظم کے علالت، بیرون ملک دورے یا انتقال کی صورت میں قائم مقام وزیر اعظم کے عہدے کی ضرورت پر زور دیا گیاتھا۔ سینیٹر فاروق… Continue 23reading ڈپٹی وزیر اعظم اور نائب وزیر اعلیٰ کے عہدوں کی تخلیق،فیصلہ سنادیاگیا

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کراچی میں انتقال کرگئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کراچی میں انتقال کرگئے

اوتھل (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر مملکت غلام اکبر لاسی کراچی میں طویل علالت کے بعد وفات پاگئے۔ مرحوم محترمہ بینظیر بھٹو کے دونوں ادوار میں وزیر مملکت رہے۔ مرحوم نے اپنے مختصر دور میں لسبیلہ اور گوادر کے سینکڑوں نوجوانوں کو بیرون ملک اور اندرون ملک روزگار… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کراچی میں انتقال کرگئے

اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ کواہم سیاسی شخصیت کے نام سے منسوب کردیاگیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ کواہم سیاسی شخصیت کے نام سے منسوب کردیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین کمیٹی سید خورشید شاہ نے آڈٹ حکام کی جانب سے نیو بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کہنے پر جھڑک دیا،خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے ایئرپورٹ کا جو نام دیا ہے وہی بتایا جائے،آڈٹ اور ایوی… Continue 23reading اسلام آباد کے نئے ایئرپورٹ کواہم سیاسی شخصیت کے نام سے منسوب کردیاگیا

نوازشریف نے کس کو بے وقوف بنایا؟ان کیلئے گنجائش کم سے کم تر ہوتی جا رہی ہے،عدالتوں کا سامناکرنے کے فیصلے کے کیا نتائج نکلیں گے؟انہیں اب کیا کرنا چاہئے؟جاویدچودھری کاتجزیہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

نوازشریف نے کس کو بے وقوف بنایا؟ان کیلئے گنجائش کم سے کم تر ہوتی جا رہی ہے،عدالتوں کا سامناکرنے کے فیصلے کے کیا نتائج نکلیں گے؟انہیں اب کیا کرنا چاہئے؟جاویدچودھری کاتجزیہ

خواتین وحضرات ۔۔ تاریخ میں خلیفہ ہارون الرشید کا درویش صوفی بہلول دانا کے ساتھ ایک مکالمہ درج ہے‘ بادشاہ نے بہلول دانا سے پوچھا تھا ’’اللہ تعالیٰ جب کسی بادشاہ سے خوش ہوتا ہے تو وہ (اسے) کیا تحفہ دیتا ہے‘‘ درویش نے جواب دیا ’’اللہ اسے بروقت فیصلوں کی قوت دیتا ہے‘‘ بادشاہ… Continue 23reading نوازشریف نے کس کو بے وقوف بنایا؟ان کیلئے گنجائش کم سے کم تر ہوتی جا رہی ہے،عدالتوں کا سامناکرنے کے فیصلے کے کیا نتائج نکلیں گے؟انہیں اب کیا کرنا چاہئے؟جاویدچودھری کاتجزیہ

عام انتخابات کا انعقاد،چوہدری نثار میدان میں آگئے،فارورڈ بلاک کے بارے میں اہم ترین اعلان

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

عام انتخابات کا انعقاد،چوہدری نثار میدان میں آگئے،فارورڈ بلاک کے بارے میں اہم ترین اعلان

چکوال (این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ انتخابات میں کسی صورت بھی تاخیر نہیں ہونی چاہیے ٗ سیاسی جماعتوں کو بھی آگے آنا ہوگا ٗ مسلم لیگ ن میں ناکوئی فاروڈ بلاک بن رہا ہے اور نہ ہی کوئی ٹیکنو کریٹ حکومت آرہی ہے ، سب مضروضے اور… Continue 23reading عام انتخابات کا انعقاد،چوہدری نثار میدان میں آگئے،فارورڈ بلاک کے بارے میں اہم ترین اعلان

خطرناک بین الاقوامی سازش،ایرانی وزیردفاع سے جنرل قمرباجوہ کی ملاقات،پاکستان کی حمایت میں بڑا اعلان کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

خطرناک بین الاقوامی سازش،ایرانی وزیردفاع سے جنرل قمرباجوہ کی ملاقات،پاکستان کی حمایت میں بڑا اعلان کردیا

تہران(این این آئی) ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی کو اپنی سلامتی کی طرح سمجھتے ہیں۔ایران کے تین روزہ دورے پر موجود آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عامر حاتمی نے ملاقات کی۔جنرل قمر جاوید باجوہ اور بریگیڈیئر جنرل عامر… Continue 23reading خطرناک بین الاقوامی سازش،ایرانی وزیردفاع سے جنرل قمرباجوہ کی ملاقات،پاکستان کی حمایت میں بڑا اعلان کردیا

ہماری وجہ سے آج عدلیہ آزاد ہے ،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

ہماری وجہ سے آج عدلیہ آزاد ہے ،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ عدالتوں کا پہلے بھی سامنا کیا اور آئندہ بھی عدالتوں میں پیش ہوں گے ٗ موجودہ حالات سے سرخرو ہو کر نکلیں گے۔منگل کو سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی اور پنجاب ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں اور دیگر سے… Continue 23reading ہماری وجہ سے آج عدلیہ آزاد ہے ،نوازشریف کے صبر کا پیمانہ لبریز،بڑا اعلان کردیا

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے یا نہیں؟پیش گوئیوں کے ماسٹر منظور وسان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2017

عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے یا نہیں؟پیش گوئیوں کے ماسٹر منظور وسان نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (این این آئی)صوبائی وزیر صنعت منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ انتخابات مقررہ وقت پر ہوں مگراس کے آثار مجھے کم ہی نظر آرہے ہیں ۔ نومبر اور دسمبر کا مہینہ خطرناک ہوگااس میں مسائل سب کے لیے ہوں گے ۔سیاسی پارٹیوں میں بھی امپورٹ ایکسپورٹ ہوتی رہتی ہے۔ذوالفقار… Continue 23reading عام انتخابات مقررہ وقت پر ہونگے یا نہیں؟پیش گوئیوں کے ماسٹر منظور وسان نے بڑا دعویٰ کردیا