ممتازقادری اور قادیانی،کیپٹن (ر) صفدر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نوازشریف کے داماد اور رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں’’ ممتاز قادری زندہ باد‘‘ اور’’ قادیانیوں کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے ‘‘کے نعرے لگوا د یئے ۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) محمد صفدر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے… Continue 23reading ممتازقادری اور قادیانی،کیپٹن (ر) صفدر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی