ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے ایک اور رکن اسمبلی کا استعفیٰ دینے کا اعلان،حکمران جماعت کیلئے مشکلات بڑھ گئیں

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رکن قومی اسمبلی شہاب الدین خان نے واضح کیا ہے کہ آئندہ جمعہ تک فاٹا اصلاحات بل اسمبلی میں پیش نہ ہوا تو میں سپیکر قومی اسمبلی کو اپنا استعفیٰ پیش کردوں گا۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ وعدہ ہوا تھا کہ آج فاٹا اصلاحات بل کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، مگر افسوس ہے

کہ ایسا نہیں ہوا، آج قومی اسمبلی کے فلور پر استعفیٰ دینا تھا لیکن مجھے بات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، جو لوگ کل فاٹا سپریم کونسل کے نام پر آئے تھے وہ ایک پارٹی کے ارکان تھے۔ انہوں نے کہا کہ آئندہ جمعہ تک فاٹا اصلاحات بل اسمبلی میں پیش نہ ہوا تو میں سپیکر قومی اسمبلی کو اپنا استعفیٰ پیش کروں گا۔ آج قومی اسمبلی میں لوگ کہتے ہیں کہ آپ پاکستانی نہیں ہیں یعنی ہمارے پاکستانی ہونے پر سوال اٹھائے جارہے ہیں کہ ہم کون ہیں اور ہمارا سٹیٹس کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…