ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

’’ محبت ہمیں نہ مل سکی اور زندگی سے ہم روٹھ گئے ‘‘ گھروں والے اپنی پسند سے دولہن لےآئے تین دن بعد ہی دولہا کی ٹرین کے نیچے آکر خودکشی

datetime 20  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی)گوجرانوالہ کے علاقے کامونکی میں پسند کی شادی نے ہونے پر نئے نویلے دلہا نے ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق کامونکی ٹبہ محمد نگر کے رہائشی سفیان کی منگنی واہنڈو کے علاقے میں ہوئی لیکن خاندانی جھگڑے کے باعث رشتہ ٹوٹ گیا۔

جس کے بعد سفیان کے والدین نے سفیان کی شادی شاہدرہ کی رہائشی لڑکی سے کر دی ،شادی کے تین روز بعد سفیان نے منڈیالہ روڈ پر ریلوئے پھاٹک کے قریب ٹرین تلے آ کر آپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔پولیس نے نوجوان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال منتقل کر دی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…